09:03 pm
میں سب کا علاج فری میں کرتا ہوں، مگر اپنے بیٹے کے علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں، بچے کے پاس زندہ رہنے کے لئے صرف 15 مہینے ہیں اور

انسانیت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، جو دوسروں کے دکھ درد میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں، وہی لوگوں کے دلوں اور خدا کی نظر میں سب سے زیادہ پسند کیئے جاتے ہیں چاہے وہ کوئی اداکار ہو یا کوئی عام انسان، کوئی امیر شخصیت ہو یا کوئی غریب، انسانیت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔کچھ ایسی ہی مثال آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ہندو ڈاکٹر جو جانوروں کا علاج مفت میں کرتے ہیں، سب کی مدد کرتے ہیں، لیکن جب ان کے بیٹے پر مشکل وقت پڑا تو کوئی ان کی مدد کرنے کے تیار نہ تھا۔کچھ روز قبل نجی ٹی کے پروگرام شانِ رمضان میں مشہور ظفر عباس جوکہ ایک مشہور فلاحی ورکر ہیں اور
رو ہمیشہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ ان کے توسط سے جانوروں کا فری علاج کرنے والے ڈاکٹر آئے جن کے بیٹے کو تھیلیسیمیا ہے اور اس کے پاس صرف 15 ماہ ہیں زندگی جیے کے، اس کے بعد اگر اس کی سرجری ہوئی تو جینے کی امید کم سے کم ہے۔بچے کے والد نے بتایا کہ: '' میرے پاس کوئی جانور لے کر آتا ہے تو کہتا ہے گھر میں کھانا کھانے کے لئے نہیں ہے، جانور بھی بیمار ہے، میں اپنی طرف سے جانوروں کا فری میں علاج کر دیتا ہوں، میرے بچے کے لئے 40 لاکھ روہے کی رقم درکار ہے، میں غریب ہوں، میں کہاں سے لاؤں گا، جب میں لوگوں کے پاس مدد کے لئے جاتا ہوں تو وہ کہتے ہیں آپ ہندو ہو، ہم مدد نہیں کر سکتے۔اس بات پر تبصرہ چل رہا تھا کہ اچانک اداکار فہد مصطفیٰ کی کال آئی اور انہوں نے ہندو بچے دپیش کے علاج کے لئے فوری ذاتی جیب سے 20 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا اور بعد میں مزید بھی مدد کرنے کے لئے کہا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان