09:22 pm
شہباز شریف کی ملک سے باہر روانگی ۔۔۔ نیب نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نےاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی  شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کیلئے درخواست وزارتِ داخلہ کو بھجوادی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  وزیرداخلہ نے درخواست ملنے کی تصدیق کی ہے۔انکا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کے معاملے پرکابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا
اجلاس کل(بدھ کو) طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید، وزیرقانون فروغ نسیم اور مشیراحتساب شہزاد اکبر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں نیب کےخط کے ساتھ معاملے کے آئینی اور قانونی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے