05:05 am
قوم مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکی ہے ،جاوید اخلاص

گوجرخان (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نمائشی دوروں میں مصروف ہیں قوم ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی کے بوجھ تلے دبی کراہ رہی ہے ان کی عید کی خوشیاں موجودہ حکمرانوں نے چھین لی ہیں پی ٹی آئی کی حکومت نے پوری قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل پیرا ہوکر ملک میں مہنگائی کا طوفان مسلط کردیا گیا ہے مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام خودکشیاں کرنے
​​​​​​​ پر مجبور ہیں اور ان کا پرسان حال کوئی نہیں ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی ،سید ندیم عباس بخاری ، راجہ سجاد سلیم حیدر ، حاجی طیب قریشی ملک محمد فیاض آف موہڑہ سندھو شیخ محبوب الرحمن خان آصف خان حاجی شیخ محمد افضل حاجی عبدالغفار قریشی مرزا حسن حاجی راجہ ذوالفقار حسین شیخ طارق محمود حاجی راجہ ہارون وحید اختر قریشی صدف بٹ عابد قیوم قریشی عاطف احسن حبیب الرحمن مغل چوہدری مظہر حسین وارثی خان گلاب خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی