05:06 am
 راجہ پرویز اشرف پنجاب کوپیپلزپارٹی کا قلعہ بنائینگے ، مقصود قریشی

گوجرخان (نمائندہ خصوصی) چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے جس طرح مشکل وقت میں سابقہ وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف کے کندھے پر بھاری ذمہ داری ڈالی ایک بار پھر مشکل حالات کا مقابلہ کرتے ہوتے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لاتے ہو ئے پنجاب کوپیپلزپارٹی کا قلعہ بنائیں گے ان خالایات کا اظہار پیپلزپارٹی تحصیل گوجرخان کے سینئر رہنما ایم مقصود قریشی نے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کا شکریہ ادا کرتے ھوئے اور
​​​​​​​ سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کوپیپلزپارٹی پنجاب میں چیف آرگنائزر مقرر ہونے مبارک باد پیش کرتے کیا مقصود قریشی نے امیدظاہر کرتے ہوئے کہا کے راجہ پرویزاشرف پارٹی تنظیموں میں ہمیشہ کی طرح پرانے اور نظریاتی کارکنوں کوشامل کریں آنے والادور پیپلز پارٹی کا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات