05:08 am
 نرخوں میں کمی،آڑھتیوں کا گندم سپلائی کرنے سے انکار

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) گندم کے فی من نرخ کم ہونے کے باعث آڑھتیوں اور کاشتکاروں کا سرکاری نرخ پر محکمہ خوراک کو گندم سپلائی کرنے سے انکار ،آڑھتیوں کے اجازت نامہ منسوخ ،محکمہ خوراک پنجاب کے اہل کاردبائو ڈالنے لگے ،تفصیلات کے مطابق حکومت نے گندم کے سرکاری نرخ 18سو روپے من مقرر کئے ہیں جبکہ مارکیٹ میں اس وقت گند م 1900سے 2000روپے فی من فروخت ہو رہی ہے مارکیٹ میں نرخ زائد ہونے
​​​​​​​کے باعث سرکاری نرخوں پر محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری اور ہدف پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے انھوں نے آڑھتیوں کے اجازت نامے بھی کینسل کر دئیے ہیں اس کے باوجود محکمہ خوراک کو گندم کی سرکاری خریداری میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ 1900روپے من کاشتکار سے خرید کر وہ حکومت کو سرکاری نرخ پر گندم فراہم کرنے سے قاصر ہیں فوڈ انسپکٹر ملک افتخار آڑھتیوں پرمختلف حربوں سے دبائو ڈال رہے ہیں کہ سرکاری نرخ پر ان کو گندم فراہم کریں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے