10:39 am
قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک )صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میر علی میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پولیس  کی مدعیت میں عید کا اعلان کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں رمضان آرڈیننس اور 16 ایم پی او سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق مولانا رفیع اللہ نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے کل 
عید منانے کا اعلان کیا تھا، مسجد سے آج بروز بدھ شہریوں کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز آج عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا تھا۔یہ اعلان رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر کیا گیا تھا۔ضلع شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا تھا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے لہٰذا وزیرستان میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔ انہوں نے ان افراد کے ناموں کی فہرست بھی جاری کی تھی جنہوں نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 