03:34 pm
 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرونا وائرس کے باعث عیدالفطر کےموقع نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بچوں کو نئے کرنسی نوٹ سے’عیدی‘ دینے کا رواج ہے تاہم ہر سال کی طرح یہ مزید مہنگا ہورہا ہے جبکہ کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں نئے نوٹوں کی
گڈھی مہنگے داموں فروخت ہورہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2017 میں مرکزی بینک نے 168ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کئے تھے جبکہ سال 2018 کی ایک پریس ریلیز کے مطابق نئے نوٹ حاصل کرنےوالوں کی شرح میں 50فیصد اضافہ ہوا ہے جن کی تعداد 18لاکھ سے تجاوز کرکے 27لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔گزشتہ دو سالوں سے کرونا وائرس کے باعث اسٹیٹ بینک نے ایس اوپیز کا خیال رکھتے ہوئے عیدالفطر پرنئے نوٹ جاری نہیں کررہا ہے۔ واضح رہے کہ 10، 20 روپے والے نوٹوں کی گڈھی 200، 200روپے اضافی وصول کئے جارہے ہیں جبکہ اسی طرح 50، 100 روپے والی گڈھیوں پر 500روپے تک وصول کئے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری