03:36 pm
عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کورونا کیسز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں  سیاحتی مقامات اور پارکس کو بند کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر و سربراہ این سی اوسی اسد عمر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹریز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
اسد عمر نے کہا کہ ملک بھر میں سیاحتی مقامات اور پارکس کو بند کر دیا گیا ہے، عوام 8 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں منانے سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ سیاحتی مقام پر جانے والے سیاحوں کو واپس بھیج دیا جائے گا جبکہ تمام ہوٹلوں کی بکنگ منسوخ کردی گئی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 16 مئی تک کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند رہیں گے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بین الصوبائی اور اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی برقرار رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل اسٹورز، اشیائے ضروریہ کی دکانیں اور ویکسینیشن سینٹر کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 