03:48 pm
جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

03:48 pm

ملتان (ویب ڈیسک )سینئر ن لیگی رہنما جاوید ہاشمی کے پاک فوج اور دیگر اداروں پر سنگین الزامات۔۔ مسلم لیگ ن کا جاوید ہاشمی کے بیانات سے اظہار لاتعلقی، جاوید ہاشمی کی رائے کو ذاتی رائے قرار دیدیااپنے ویڈیو پیغام میں بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ مجھےپتہ ہےجیلوں کےاندرکیاہوتاہےیہ ظالم لوگ
جوکچھ کرتےہیں وہ میں بتاسکتاہوں کیونکہ میرےساتھ کیاہے۔جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ انہوں نےجسمانی طورپرمجھےجتناتشددکیاہےانہوں نےآنکھوں پہ پٹیاں باندھ کردیواروں کےساتھ میرےسرٹکرائے۔میری پوری چمڑی اتاردی تھی انہوں نےیہ سب کچھ فوجیوں کےدورمیں ہواہےسینئر رہنما نے مزید کہا کہ لوگ جب بات کرتےہیں توانکو وہ اٹھاکر جیلوں میں ڈال دیتےہیں جاویدلطیف نے کچھ غلط نہیں کہا، وہ ہماراہیروہےاس نے بالکل ٹھیک بات کی ہے ۔ اگر اس نے نوازشریف کےحق میں بات کی ہےتوٹھیک بات کی ہےکیونکہ نوازشریف ہمارالیڈرہےاس نےیہ جنگ لڑی ہے۔مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیکر اظہارلاتعلقی اختیار کرلیا ۔ ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے ۔ وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ۔مسلم لیگ ن کے ترجمان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن آئینی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے اور اُمید کرتی ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر ملک کو مضبوط بنانے کے لئے کام کریںجاوید ہاشمی کی تردید پر ن لیگ کے سخت موقف رکھنے والے کارکنان سیخ پا ہیں ۔ ان کا موقف ہے کہ نوازشریف بھی ایسی ہی باتیں کررہے ہیں، کیا کل کلاں مسلم لیگ ن نوازشریف سےبھی اظہار لاتعلقی کرلے گی؟

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری