03:49 pm
عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

کراچی (ویب ڈیسک )عامر لیاقت حسین ان دنوں میڈیا میں عروج حاصل کرنے کیلئے ہر حربہ آزما رہے ہیں، ایک ماہ میں ان کی عجیب و غریب حرکات پر مبنی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن پر وہ تنقید کی زد میں ہیں ۔اب انہوں نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا س پر سوشل میڈیا صارفین ایک بار پھر برہم ہو گئے ۔ 
نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں عامر لیاقت نے سماجی دوری اپناتے ہوئے عید ملن کا ایسا طریقہ بتایا کہ رمضان کی ٹرانسمیشن ختم ہونے سے قبل یہ عالم دین کی بجائے ایک میم بننے میں کامیاب ہو گئےعامر لیاقت نے دانش نواز کو ایک رضا کار کے طور پر استعمال کیا ، کہا کہ سماجی دوری اپناتے ہوئے عید ملنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی بجائے اپنا پیٹ دوسرے کے پیٹ سے تین بار ٹکرایا جائے اس طرح کووڈ کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے عید ملی جا سکتی ہے ۔عامر لیاقت حسین کے اس عمل پر بہت سے لوگ ہنسے مگر بہت سے لوگوں نے غم و غصے کا اظہار کیا کیونکہ وہ ایک ایم این اے ہیں اور ان سے بہتر کی توقع تھی ۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری