07:55 pm
نماز عید کھلی جگہ اور رش کم کرنے کیلئے دو سے تین بار میں ادا کی جائے گی، حکومت نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این سی او سی نے عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں نماز عید کھلی جگہ منعقد کی جائے اور ہجوم کم کرنے کے لیے دو سے تین بار ادا کی جائے۔وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او کا اجلاس ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس 8 سے 16 مئی تک ملک بھر میں چلنے والے موبلٹی کنٹرول اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔این سی او سی نے 16 مئی 2021 ء تک عائد پابندیوں کے تناظر میں وبائی امراض
کے پھیلاوٴ کو کم کرنے کے لئے ایس او پیز پر عملداری کے عزم پر زور دیا اور اپیل کی کہ عوام ان اقدامات پر عملداری کے لئے متحد اور ثابت قدم رہے۔این سی او سی نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے لئے رہنما خطوط کی منظوری بھی دے دی، جس کے تحت عید کی نماز کوویڈ پروٹوکول کے ساتھ کھلی جگہوں پر منعقد کی جائے ،اگر مسجد میں نماز پڑھنی ناگزیر ہو وینٹیلیشن کے لئے کھڑکیاں اور دروازے کھول دئیے جائیں ،مسجد یا کسی بھی کھلی جگہ پر رش کم کرنے کے لیے نماز دو سے تین بار پڑھائی جائے اور نماز عید کا خطبہ محدود رکھا جائے ، بیمار، بزرگ اور 15 سال سے کم عمر بچے نماز میں آنے سے گریز کریں، عید کی نماز کے لیے آنے والے ماسک لازمی پہنیں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی