07:56 pm
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں وزیر اعظم نے اپنے مشیر دوست کو نوازا ، عطا تارڑ

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کے چرچے سن رہے ہیں ، رنگ روڈ کا منصوبہ شہباز شریف نے اپنے دور میں منظور کیا لیکن وزیر اعظم نے اس منصوبے میں اپنے مشیر دوست کو نوازا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جب شہباز شریف کے دور میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ منظور ہوا تو اس کی کل لمبائی 50کلو میٹر تھی ، اس حکومت نے منصوبے کو سنگجانی گاؤں تک پہنچا دیا ،اس سڑک کو وہان سے گزرا گیا جہاں وزیر اعظم کے دوست مشیر کی ہاؤسنگ سوسائٹی تھی ، منصوبے سے انہیں فائدہ دیا گیا اور منصوبے
کی لمبائی 50سے بڑھا کر 86کلو میٹر کر دی گئی ہے ،2.3ارب روپے قبضہ مافیا، پراپرٹی ڈیلرز کو ادا کئے جا چکے ہیں ، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر سمیت دیگر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت زمین خریدتی ہے اور لوگوں کو قیمت ادا کرتی ہے ، من پسند لوگوں کو منہ مانگا معاوضہ ادا کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 