08:42 pm
پشاور کی زونل ہلال کمیٹی  نے چاند کی سات شہادتیں موصول ہونے کا اعلان کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  مولانا احسان الحق  کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت
جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے گی۔چیئرمین زونل کمیٹی کا کہنا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ چاند نظر آجائے گا۔واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کا فیصلہ جلدہی متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا