09:21 pm
بمباری سے شہید 11سالہ حمزہ کی تصویر وائرل

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی بمباری سے اب تک شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 43ہوگئی ہے جس کے بعد شہید ہونے والے ایک 11سالے بچے حمزہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ جس کے چہرے پر  ایک ایسی حسین مسکراہٹ ہے ، جو دیکھنے والوں کو حیران کردیتی ہے، اسرائیلی فوج  کے حملوں میں اب تک 14 بچے بھی شہید ہوچکے ہیں جبکہ القدس نیوز نیٹ ورک نے غزہ میں
اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے 11 سالہ حمزہ کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہید 11 سالہ حمزہ کفن میں لپٹا مسکرا رہا ہے اور شہید بچے کے چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ ساتھ اطمینان بھی ہے۔حمزہ کی کفن میں لپٹی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہےپاکستان کے نامور سینیئر صحافی حامد میر نے بھی یہ تصویر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر حمزہ، ہمیں معاف کر دینا جب آپ پر بمباری ہو رہی تھی تو ہم صرف مذمتی بیانات جاری کر رہے تھے ہم آپ کیلئے کچھ نہ کر سکے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں