11:00 pm
شوال المکرم کے چاند کے حوالےسے اعلان کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

شوال المکرم کے چاند کے حوالےسے اعلان کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

11:00 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے ابھی تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے واضح اعلان نہیں ہوا۔ دوسری جانب مفتی پوپلزئی نے کل ملک بھر میں عید الفطر کا اعلان کردیا ہے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ پشاور، کوہاٹ، صوابی، نوشہرہ اور دیگرکئی شہروں میں چاند نظر آنے کی 189شہادتیں موصول
ہوئی ہیں۔ جس پر حکومتی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری خاصے برہم ہیں جنھوںنے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا تقدس پامال کرنا کہاں کی عقلمندی ہے، سیدھا کہیں کہ افغانستان اور سعودی عرب کے ساتھ عید منانی ہے۔ اس پر حکومت خاصی پر یقین تھی کہ ملک میں عید ایک ہی دن منائی جائے گی۔ کچھ عرصہ قبل رویت ہلال کمیٹی کو تحلیل کرکے مفتی منیب الرحمان کو چئیرمین کےعہدے سے ہٹادیا گیا تھا جس کے بعد مولانا عبد الخیبر کی سربراہی میں نئی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی ۔ تاہم اس کے بعد اب جو صورتحال پیدا ہوگئی ہے وہ بڑی ہی عجیب و غریب ہے۔ تاہم حیران کن بات یہ بھی ہے کہ لاہور ، کراچی اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس یہ کہتے ہوئے ختم ہوگئے ہیں کہ عید کے چاند کا اعلان نہیں ہوا ہے۔ تاہم اسلام آباد میں مطلع ابر آلودہونے کی وجہ سے چاند دیکھنا ممکن نہیں ہو پا رہا ۔جس کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کئی لوگوں کاکہنا ہے کہ یوٹرن لینا اس حکومت کی پرانی عادت ہے۔ حکومت جو کچھ کہتی ہے پھر اس کے منافی ہی کوئی اقدام اٹھاتی ہے اس لئے عین ممکن ہے کہ حکومت اچانک سے ہی عید کا اعلان کردے،

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد