12:34 pm
کراچی میں آج اور کل شدید گرمی رہے گی

کراچی میں آج اور کل شدید گرمی رہے گی

12:34 pm

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج  اور کل  گرمی کی تین روزہ لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج 15 مئی کو شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ 16 مئی کو موسم انتہائی گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے ’ہیٹ ویو سینٹر فار ارلی وارننگ‘ نے نیا آوٹ لک جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں بھی پڑیں گے،
گرم موسم کے دوران سمندری ہوائیں منقطع رہے گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ دوروز کے دوران پارہ 40 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے جب کہ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان نواب شاہ میں ہے جہاں آئندہ تین روز میں پارہ 44 سے 45 ڈگری ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ سمندر میں غیرمعمولی سرگرمی کا رخ شمال مغرب میں بھارتی گجرات اور اطراف کے علاقوں کی جانب رہے گا، گرمی کی لہر کے دوران شہر میں شمال مغربی اورمشرقی سمت کی گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی