02:39 pm
پاکستان کی جانب سے امداد کی پیشکش پر بھارت کی خاموشی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  کرونا وائرس کی بدترین صورتحال میں پاکستان کی جانب سے امداد کی پیشکش کے باوجود بھارت نے مسلسل خاموشی اختیار کررکھی ہے ۔ایدھی فائونڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو پچاس ایمبولینسز بھجوانے کی پیشکش پر مبنی خط لکھا تھا جس کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے سرکاری طورپر بھارتی حکومت کو امداد کی پیشکش کی تھی لیکن بی جے پی سرکار اس معاملے پر مسلسل خاموشی اختیا رکیے ہوئے ہے۔دونوں ملکوں کے تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں ۔
کہ ایٹمی طاقتیں ہونے کے باوجود ایک ملک کے پاس ویکسین نہیں تو دوسرے کے پاس آکسیجن نہیں، دونوں کرونا وائرس سے لڑنے میںبری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ دونوں ملک ماضی 
کو بھلا کر سرحدی تعاون کو فروغ دیں ۔لیکن بھارتی حکومت کی بدنیتی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوپارہا۔ دراصل بھارت پاکستان کو دوطرفہ تجارت اور ٹرین سروس میں الجھا کر کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکی پالیسی پر گامزن ہے ۔بتا دیں کہ بھارت میں کرونا وائرس کی بدترین صورتحال کی وجہ سے روزانہ ہزاروں افراد ہلاک ہورہے ہیں

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی