08:57 pm
سمندری طوفان ٹاک ٹائی کی وجہ سے سمندر میں شدید طغیانی کاخدشہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ عرب میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان ’ٹاک ٹائی‘ اپنی پوری شدت کے ساتھ وجود میں آچکا ہے ۔طوفان سمندر میں طغیانی کا باعث بنے گا جس کی وجہ سے ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں جانے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ پہلے سے سمندر میں موجود ماہی گیروں نے واپسی شروع کردی ہے۔ماہی گیروں کی روزی روٹی سمندر سے وابستہ ہے جن میں سے کچھ اب بھی سمندر میں موجود ہیں۔ ماہی گیروں کی ترجمان تنظیم ان ماہی گیروں کو صوتی رابطے کے ذریعے واپسی کی ہدایات دے رہی ہے۔کراچی کی قدیم بستی ابراہیم حیدری میں طوفان کے خطرناک اثرات سے بچبے کے لیے مساجد سے اعلانات کے ذریعے آگاہی بھی دی جارہی ہے۔
ابراہیم حیدری، ریڑھی گوٹھ،کاکا پیر،کیماڑی کے ماہی گیروں نے شکار  پر روانگی روک دی ہے۔ انچارج فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے مطابق تمام ماہی گیر لانچوں کو پیغام دے دیا گیا ہے، بڑی تعداد میں لانچیں فش ہاربر ، ابراہیم حیدری میں محفوظ مقام پر آچکی ہیں، ٹھٹھہ،  بدین اور کیٹی بندر پر بھی ماہی گیر محفوظ مقامات پر آرہے ہیں، ماہی گیروں کو پیغام دینے اور محفوظ مقام تک پہنچانے میں پاک بحریہ کی مدد بھی لے جارہی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا