07:01 am
 دیہاتی علاقوں میں لاک ڈائون لگانا عوام پر ظلم ہے ، ظہیر اعوان

پنڈ دادنخان ( بیوروچیف )حلقہ این اے67جہلم و حلقہ پی پی27پنڈدادنخان سمیت پورے پنجاب میں دیہاتی علاقوں میں لاک ڈائون لگانا چھوٹے تاجروں اور عوام پر ظلم عظیم ہے رش والے علاقوں بازاروں اور شہروں میں لاک ڈائون کرونا و باء کے پھیلائو سے بچنے کے لئے انتہائی ضروری ہے جبکہ بغیر رش والے حلقوں میں لاک ڈائون غیر ضروری اور بے معنی ہے حکومت پنجاب کے سیاسی مشیروں سمیت چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر ان تمام اداروں
​​​​​​​ کے سربراہان کو سوچنا چائیے جو لاک ڈائون لگانے کے مشوروں میں شامل ہوتے ہیں ،بازاروں اور شہروں میں تو سینکڑوں ہزاروں خریدار ہوتے ہیں جبکہ دیہاتوں میں دوکانوں پر ایک یا دو گاہک ہوتے ہیں دوکاندار سارا دن گاہکوں کے انتظار میں رہتے ہیں ایسی دوکانوں کو بھی بند کر دیا جاتا ہے ٹیلر ماسٹر کے پاس صرف لوگ سوٹ دینے یا لینے کے لئے جاتے ہیں تا ہم ان تمام چھوٹے کاموں کی بندش سے غریب لوگوں کے چولہے بھی بند ہو گئے ہیں حکمرانوں کو غریب عوام کے بارے سوچنا ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران ٹوبھہ ملک ظہیر اعوان بھوچھال نے کیا انھوں نے کہا کہ لاک ڈائون کے نام پر چھوٹے دوکانداروں کو ظلم کی چکی میں پیسا گیا ہے بنکوں اور ڈاکخانوں کے باہر درجنوں اور سینکٹروں افراد جمع ہوتے ہیں بلکہ لمبی لمبی قطاروں میں لوگ کھڑے ہوتے ہیں وہاں کرونا ایس او پیز پر بھی عمل درآمد نہیں کروایا جاتا ،جہاں کرونا ویکیسن لگائی جاتی ہے وہاں پر بھی عوام کا جم غفیر ہوتا ہے رش والی جگہوں پر احتیاطی تدابیر نہیں کی جاتیں اور غریبوں کو سولی پر لٹکایا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 