07:05 am
 اٹک کے عوام کو پہلے کبھی مایوس کیا نہ آئندہ کریں گے، امین اسلم

حضرو (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اسلامی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے اسرائیل کے فلسطین پر ظالمانہ حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں دورہ سعودیہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کئی بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے موحولیات کے شعبے میں سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دیں گے خانہ کعبہ کے سات اماموں نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا
​​​​​​​ وزیر اعظم جو اعتماد مجھ پر کر تے ہیں اس پر انکا مشکور ہوں حلقے میں سوئی گیس بجلی جیسے منصوبوں پر کام جاری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید کے روز شمس آباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ملک امین اسلم نے کہا کہ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکمرانوں نے جس طرح وزیر اعظم کو پزیرائی دی اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ سعودی حکمران بھی وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں کو پسند کرتے ہیں وزیر اعظم عمران خان اس وقت مسلم امہ کو لیڈ کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران جس طرح حرم پاک کے اماموں نے وزیر اعظم عمران خان اور ملک پاکستان کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا اس پر انکے مشکور ہیں ملک امین اسلم نے کہا ہماری سیاست ہی اٹک کے عوام کی خدمت کرنا ہے یہی وجہ ہے کہ تمام تر مصروفیات کے باوجود حلقے کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں حلقے کے عوام کو پہلے کبھی مایوس کیا نہ آئندہ کریں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے اٹک کے عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت کھلے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  