07:07 am
کہوٹہ ، ایس او پیز کی خلاف ورزی ،  درجنوں دکانیں سیل، لاکھوں روپے جرمانہ

کہو ٹہ (تحصیل رپورٹر )کہوٹہ اور گردونواح میں انتظامیہ کی طرف سے عید کے دونوں میں بھی لاک ڈاؤن پر پابندی کے لیے خصوصی اقدامات پنجار چوک پر پولیس کے ناکے دور دراز سے آنے والے افراد کو پنجار نڑ ھ کے سیاحتی مقاماتِ پر جانے سے روک دیا گیاعید کے تین دونوں میں انتظامیہ پولیس ٹریفک پولیس مکمل الرٹ رہی جبکہ 8 مئی سے 16 مئی تک لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی خوشیاں ما نند پڑی رہی نہ چاند رات کی گہما گہمی
​​​​​​​ اور نہ ہی عید کے دونوں میں ہلچل اسٹیسنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کی ٹیم کے ہمراہ کہو ٹہ شہرِ کی مسلسل نگرانی ذخیرہ اندوزوں ناجائز منافع خوروں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہی لاکھوں روپے جرمانہ درجنوں دکانیں سیل چھپ کر سامان فروخت کرنے کے خلاف بھی کارروائی درجنوں گرفتار عوام نے لاک ڈاؤن سے قبل ہی عید کی خریداری مکمل کرنے کی کوشش کی جبکہ کہو ٹہ شہر میں دور دراز سے آئے پیشہ وار بھکاریوں کی بھرمار رہی سیکڑوں خواتین مردوں بچوں نے اس مہینے میں کہوٹہ کا رخ کیا انتظامیہ کی کارروائی کے باوجود وہ باز نہ آئے کرونا وائرس کی وجہ سے سیاسی افطاریاں بھی بہت ہی کم ہوئیں جبکہ مہنگائی آسمان سے باتیں کرتی رہی زندہ مرغا... 300 سے 350 روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا جبکہ چھوٹا گوشت 600 سے 700 روپے اور چھوٹا اس سے لیکر 1600 تک فروخت ہوتا رہا اسی طرح دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتیں بھی عروج پر رہی حکومتی اعلان کے باوجود عوام کو چینی مارکیٹ میں 85 روپے کلو دستیاب نہ ہو سکی

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  