07:08 am
 نیو مری ، آسمانی بجلی گرنے سے درخت تباہ ،لاکھوں کا نقصان

نیو مری (نمائندہ اوصاف)یو سی انگوری گاؤں کلہ بیگوال درخت پر آ سمانی بجلی گرنے سے درخت مکمل تباہ ہو گیا اور گاؤں کلہ بیگوال کے مکینوں کا قیمتی بجلی آ لات جل کر راکھ ہو گیا جن میں پانی کی موٹریں فریج بلب پنکھے اور دیگر بجلی سے چلنے والے آ لات جل گئے آ سمانی بجلی گرنے سے علاقہ میں خوف ہراس پھیلا گیا
اور لوگ ڈر کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے آ سمانی بجلی گرنے سے گاؤں کلہ بیگوال کے مکینوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا اہلیان علاقہ حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارالکھوں روپے مالیت کا جو نقصان ہوا ہے ہماری مالی معاونت کی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا