11:11 am
نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک )پنجاب کی جانب سے مبینہ طور پر پانی چوری کرنے پر پیپلزپارٹی نے سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان کردیا ہے، اور الزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا پانی چوری کررہا ہے، اور پانی چوری بند نہ ہونے پر احتجاجاً
دھرنا دیا جائے گا، جب کہ سندھ اسمبلی میں پنجاب اور وفاقی حکومت کے اس عمل کے خلاف قراداد بھی لائیں گے۔پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سندھ میں اس وقت مجموعی طور 50 فیصد پانی کی قلت ہے، سکھر بیراج پر 20 فیصد اور کوٹری بیراج پر 44 فیصد پانی کی کمی واقع ہورہی ہے، اپنے حصے کا پانی نہ ملنے کے باوجود بلوچستان کو اس کے حصے کا پانی دے رہے ہیں، صوبے میں پانی کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، نااہل وفاقی حکومت کی وجہ سے سندھ کی زمین بنجر ہوتی جارہی ہے۔پیپلزپارٹی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار اد کررہےہیں، پانی چوری کھلی بدمعاشی ہے، پنجند اور تونسہ پر موجود ہمارے نمائندے کو بھی نکال دیا گیا ہے، موجودہ نااہل حکومت جان بوجھ کر زراعت کے شعبے کو تباہ کررہی ہے، لوگ پانی کو ترس رہے ہیں۔صوبائی وزیر سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں مل رہا ہے، ارسا سے بھی ہمارا مسئلہ حل نہیں ہورہا ہے، سندھ 15 سے 20 فیصد پانی کی مزید کمی برداشت کررہا ہے، کوٹری بیراج پر 40 فیصد سے زیادہ پانی کی کمی ہے، پنجاب چشمہ لنک کینال سے 2 ہزار کیوسک پانی حاصل کررہا ہے جو غلط ہے۔سہیل انور سیال نے کہا کہ سندھ کے لیے پانی ضروری ہے، چشمہ لنک کینال سمیت دیگر معاملات کی وجہ سے سندھ میں پانی کی کمی ہے، سندھ کی حق تلفی نہ ہو ہم سندھ کا کیس سب کے سامنے رکھ رہے ہیں، ہم پنجاب کا حق بھی لینا نہیں چاہتے لیکن سندھ کا حق بھی نہیں چھوڑیں گے، ہم سندھ کے پانی کے لیے پنجاب بارڈر پر دھرنا دیں گے، ہم پنجاب اور وفاق کو متنبہ کررہے ہیں کہ سندھ کا بنجر بنانے کا خیال چھوڑ دیں۔

تازہ ترین خبریں

سیالکوٹ واقعہ ! سری لنکن منیجر کو قتل کرنے والے ہجوم بارے علما کرام نے اپنا فیصلہ سنادیا

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل