11:26 am
پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا۔ موبائل فون کے گُم جانے کی صورت میں صارف کو سب سے
زیادہ جس چیز کے لیے فکرمند ہوتا ہے وہ موبائل میں موجود اسکا ڈیٹا ہوتا ہے، اگر وقت پر فون کو بلاک یا اسکی رپورٹ نا کروایا جائے تو کوئی بھی اسکا غلط استعمال کر کے آپ کو پریشانی میں ڈال سکتا ہے۔اس صورت میں پی ٹی اے نے آن لائن طریقہ صارفین کو بتایا ہے جس سے وہ گھر بیٹھے اپنے گمشدہ فون کی شکایت کروا سکتا ہے۔دی نیو لاسٹ اینڈ اسٹولن ڈیوائس سسٹم کے تحت آپ گمشدگی کی شکایت کر سکتے ہیں، پی ٹی اے کی شکایت کی ویب سائٹ پر جا کر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ آپ کو شکایت درج کروانے کے لیے اپنی کچھ بنیادی تفصیلات بتانا ہوں گی جیسا کہ نام، پتہ، ای میل اور شناختی کارڈ وغیرہ، اسکے علاوہ آپ کو گمشدہ فون سے متعلق تفصیلات بھی بتانا ہوں گی۔گمشدگی کی درخواست دائر کروانے کے بعد آپ کو ایک ریفرنس نمبر دیا جائے گا جس کے بعد 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کا فون بلاک کر دیا جائے گا۔اور اگر اس دوران آپ کا فون مل جاتا ہے تو اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اَن بلاک کے آپشن کا انتخاب کر کے اپنا فون اَن بلاک کروا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں