01:47 pm
لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(نیو زڈیسک) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی اور اس سے متعلق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ آج سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ 50فیصد مسافر کے
ساتھ کھول دی گئی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری مراکز شام 8بجےتک کھلے رہیں گے جبکہ دفاتر50فیصدحاضری کےساتھ کام کرسکیں گے۔ تاہم ایس او پیز پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں جاری ہونے والے حکومتی اعلامیہ کے مطابق صوبے میں 17 مئی سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجےتک جاری رہیں گی اور رات 8 ‏بجے کے بعد میڈیکل سروسز، ویکسین سینٹر کھلے رہیں گے۔رات 8 بجے کے بعدتندور، دودھ اور دہی کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی، ریسٹورنٹ پرصرف ٹیک ‏اوے کی اجازت ہوگی۔ یوٹیلٹی سروسز، سیلولرنیٹ ورک اور پٹرول پمپس کھلےرہیں گے، صوبے میں آوٹ ڈوران ڈور ‏تقریبات بند رہیں گے۔ دفاتر اپنے مقرر شدہ معمول کے مطابق چلائے جائیں، ٹرانسپورٹ سخت ایس او ‏پیز کے تحت 50 فیصد مسافروں کے ساتھ کھلیں گی۔خیال رہے کہ اسی طرح سندھ اور پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی دیکھی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیالکوٹ واقعہ ! سری لنکن منیجر کو قتل کرنے والے ہجوم بارے علما کرام نے اپنا فیصلہ سنادیا

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل