04:01 pm
چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ورکن قومی اسمبلی زرتاج گل اپنے منفرد بیانات کے باعث اکثر خبروں میں رہتی ہیں اور متعدد سیاسی کارکنان کی دلچسپی کا باعث بھی بنتی ہیں انہوں نے عیدالفطر کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو
دیا جس میں بتایا کہ وہ ریاضی میں ذرا بھی اچھی نہیں ہیں۔وفاقی وزیر زرتاج گل نے بتایا کہ انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں بچوں کو رمضان میں سحری کے لیے ایک چیک دیا لیکن اپنے شوہر کو اسے جانچنے کا کہا کیونکہ چیک 25ہزار کا دینا تھا اور میں انہیں ڈھائی لاکھ روپے کا چیک نہیں دینا چاہتی تھی۔ ان کے شوہر ہمایوں رضا خان اخوند نے بتایا ان کی اہلیہ حساب میں بہت کمزور ہیں وہ صفر کے بارے میں بھی ٹھیک سے نہیں جانتیں۔البتہ زرتاج گل نے یہ ضرور کہا کہ وہ اس مضمون میں نہایت کمزور ہیں اور اس بات کو جانتی ہیں اسے تسلیم کرنا انہیں برا نہیں لگتا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سیاستدان ہیں اور ان کے شوہر بھی تحریک انصاف ہی کے کارکن ہیں مگر پھر بھی دونوں میں سیاسی اختلافات ہیں۔زرتاج گل کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر زبیدہ جلال کو پسند کرتی ہیں اور ان کے شوہر ڈاکٹر شیریں مزاری کو پسند کرتے ہیں اس بات پر ان میں اکثر موازنہ کرتے ہوئے بحث وتکرار ہو جاتی ہے۔وفاقی وزیر کے شوہر نے بتایا کہ ہماری پسند کی شادی تھی کالج کے دنوں میں پہلی بار زرتاج کو لاہور میں دیکھا تھا۔ جب وہ سرکاری کالج میں پڑھتے تھے جبکہ زرتاج گل این سی اے میں زیر تعلیم تھیں۔ زرتاج گل نے بتایا کہ ہمایوں نے مجھے پہلی بار دیکھا تو یہ صرف مسکرا کر گزر گئے اس کے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہوا بعد میں ہمایوں کی بہن رشتہ لے کر ان کے گھر آئیں۔یاد رہے کہ شادی سے متعلق بھی زرتاج گل کا ماضی میں بیان تھا کہ شادی تباہی ہے۔ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس بیان کا مطلب یہ تھا کہ لڑکے والے لڑکی کو ایک اکھڑ نوجوان دیتے ہیں جسے اسے سدھارنا ہوتا ہے مگر ان کی شادی میں یہ کام دونوں کو کرنا پڑ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں