06:10 pm
بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

چارسدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ وہ عوامی نیشنل پارٹی کی بڑی لیڈر ، صوبائی صدر اور پارلیمانی لیڈر بھی رہی۔ ولی خان کی زندگی میں بیگم نسیم ولی خان کو پارٹی میں
اہم مقام حاصل رہا اور ان کو فیصلہ سازی میں بھی خاص اہمیت دی جاتی تھی۔  بیگم نسیم ولی خان کی شادی سال 1954 میں ولی خان سے  ہوئی۔ ان کو 1977میں خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون رکن اسمبلی منتخب ہونے کا بھی منفرد اعزاز حاصل ہوا۔ بیگم نسیم ولی خان اے این پی کے موجودہ سربراہ اسفندیار ولی کی دوسری والدہ ہیں، جب کہ سنگین ولی خان کی حقیقی  والدہ تھی ۔ بیگم نسیم ولی شوگر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ جو آج طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملی
 
تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی