08:20 pm
وزیراعظم کے دور سعودی عرب سے متعلق مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں حکومت  تمام تفصیلات پارلیمان کے سامنے رکھے۔ نیر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے قوم کو پارلیمنٹ کے زریعے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے آگاہ کرنے اور دورے سے متعلق تفصیلات سے پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورے سے متعلق مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں حکومت تمام تفصیلات
 پارلیمان کے سامنے رکھے نیر بخاری نے کہا کہ بتایا جائے کہ دورے میں کشمیر کے معاملے پر بات چیت ہوئی اور سوال اٹھایا ہے کہ  اگر کوئی بات ہوئی تو کیا طے پایا ہے قوم کو پارلیمنٹ کے زریعے آگاہ کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں ، نیر بخاری نے کہا کہ کیا یہ حقیقت ہے بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطے ہیں اگر ہیں تو حقائق سے پارلیمان کو اعتماد میں لیں نیر بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث کئئ سوالات اٹھ رہے ہیں، نیر بخاری نے مزید کہا حکومت نے پارلیمان کو مفلوج بنا کر رکھ دیا ہے انہوں نے کہا  پیپلزپارٹی اہم معاملات میں پارلیمان کو بائی  پاس کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی