08:24 pm
چک بیلی میں ہوا قتل بیوی کے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ نکلا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی پنجاب کے شہر راولپنڈی کے علاقے چک بیلی میں ہوئے قتل کی کہانی کھل کر سامنے آگئی۔ قتل کا اندوہناک واقعہ خاتون کے ناجائز تعلقات کا شاخشانہ نکلا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مقتول محسن جاوید کی شادی ثنا سے ہوئی تھی لیکن 
ثنا چار سالوں سے تیمور نامی ملزم سے ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھی۔مقتول کی بیوی نے وقوعہ کے وقت بے ہوشی کا ناٹک رچایا۔دونوں محسن کو مارڈالنے کے بعد شادی کرنا چاہ رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سائنسٹیفک ٹیکنالوجی اور CCTV فوٹیج کی مدد سے اصل ملزمان کو ٹریس کیا گیا جب کہ ملزم تیمور کے قبضہ سے آلہ قتل اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی