08:43 pm
مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔۔زرتاج گل کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی شیخوپورہ میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی تب عدلیہ کے حق میں بیان دیتے ہیں جب فیصلے ان کے حق میں ہوں، جن فیصلوں
میں میاں صاحب اشتہاری اور مفرور قرار پائے ہیں ان پر روشنی کیوں نہیں ڈالتے؟ ان کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟۔ زرتاج گل نے کہا کہ میاں صاحب کی جانب سے قوم کی بیداری اور قربانیوں کے بیانات پر ہنسی آتی ہے، ہر بار قوم اور کارکنان کو تنہا چھوڑ کر  کبھی جدہ تو کبھی لندن بھاگ جاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جس بھرپور انداز سے دنیا بھر میں کشمیریوں کی وکالت کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی