09:03 pm
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹس کل یا پرسوں جاری کرینگے، شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو15 دن دیں گے کہ وہ ای سی ایل کے خلاف اپیل کر سکیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل یا پرسوں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹس جاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کے خلاف گواہ موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے پاس بھاگنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اس لیے واپس آئے تھے کہ انہیں اندازہ تھا کہ کورونا سے تباہی پھیلے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کہیں نہیں جا رہے ہیں اور اپوزیشن ان کا کچھ بھی بگاڑ نہی سکتی ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ میر اندازہ ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کو ہی ووٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ جہانگیر ترین عمران خان کو ووٹ نہ دیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی