11:06 am
آج پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونگی ۔۔۔!!! شہروں کا درجہ حرارت بھی جانیں ،محکمہ موسمیات نے زبردست پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شام/رات جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ۔اس دوران زیریں سندھ میں آندھی /گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔اس کے علاوہ بعد دوپہر بالائی خیبر پختونخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے
کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم رہا ، تاہم کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا ، سندھ،گلگت بلتستان،پنجاب اور خضدار میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر: مظفر آباد (ائیر پورٹ 10، سٹی 09) ،گڑھی دوپٹہ 07، خیبرپختونخوا:مالم جبہ 06، بنوں 04،پاراچنار،کالام 03 ، سیدو شریف 02،بالاکوٹ ،کاکول، چراٹ 01، سندھ: چھور 01،گلگت بلتستان: سکردو میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور45،تربت،شہیدبینظیرآباداورکراچی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز