11:46 am
باہر جاسکیں گے یا نہیں ۔۔۔!!! شیخ رشید نے شہباز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنادیا ، ن لیگیوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، بحری اور فضائی اداروں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے بیرون ملک جانے سے کیس متاثر ہوتا ہے، لیگی رہنما کو اگر اجازت دی گئی تو واپس لانا مشکل ہوگا، شریف خاندان کے 5 افراد پہلے سے مفرور اور لندن میں بیٹھے ہیں، شہباز شریف نے نواز شریف کو لانے کے بجائے خود بھاگنے کی کوشش کی۔ شیخ
رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ نواز شریف کو واپس لائیں گے، اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو کوئی میڈیکل دستاویز جمع نہیں کرائیں، جس روز عدالتی فیصلہ آیا شہباز شریف نے اسی دن ٹکٹ بک کرایا، شہباز شریف کیخلاف کیس میں 4 افراد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، اپوزیشن لیڈر چاہیں تو 15 دن میں درخواست دائر کرسکتے ہیں، ڈیل سے متعلق میرے پاس کوئی اطلاع نہیں، آرمی چیف نے واضح کہا ہے کہ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ غزہ کی صورتحال پر پورا عالم اسلام غمزدہ ہے، فلسطین کی صورتحال پر قومی اسمبلی میں قرارداد لائی جائے گی، سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کیلئے چین نے اہم کردار ادا کیا، عمران خان کامیاب ہوں گے اور ملک کو بحران سے نکالیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر