11:50 am
 دیول ، گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

دیول ( نمائندہ خصوصی) دیول حد کے مقام پر تیز رفتاری گاڑی موٹر ،سائیکل سے ٹکرا گئی . حادثے میں اوسیا کا رہائشی عمیر موقع پر جاں بحق 3 افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق دیول حد کے قریب گاڑی اور موٹر-سائیکل میں تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک عمیر نامی نوجوان جس کا تعلق یونین کونسل دیول کے گاؤں اوسیاہ سے تھا
موقع پر ہی دم توڑ گیا اور تین نوجوان شدید زخمی ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، جاں بحق ہونے والے نوجوان عمیر کا تعلق کشمیر سے ہے اور عرصہ دراز سے اپنے خاندان کے ہمراہ اوسیاہ کے مقام پر ہی رہائش پذیر تھا حادثے میں جان بحق ہونے والے عمیر کو اوسیاہ کے مقام پر ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا طریقہ اپنا لیا

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی