11:52 am
  جہلم پنڈدادن خان روڈتباہی کا شکار، ایک سال سے زیر تعمیر نصف کلو میٹر حصہ مکمل نہ ہوسکا

جہلم (چوہدری کامران اصغر گجر سے) جہلم پنڈدادن خان روڈ، بخاری چوک تا رڑیالہ بیرم تباہی کا شکار، ایک سال سے زیر تعمیر نصف کلو میٹر حصہ مکمل نہ ہوسکا، ہزاروں افراد روزانہ خوار ہونے لگے، وفاقی وزیر فواد چوہدری اربوں کی کہانیاں سنانے کی بجائے ہزاروں کے عملی کام کروا دیں اہل علاقہ، تفصیلات کے مطابق جہلم پنڈدادن خان روڈ جو لاکھوں افراد کی گزر گاہ ہے اور اس روڈ کی ازسر نوتعمیر اور اربوں روپے سے ڈبل کرنے کے بلند وبانگ دعوے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری عرصہ دراز سے کررہے ہیں
​​​​​​​ لیکن عملی طور پر ایک روپے کا کام اس روڈ کی مرمت کیلئے نہیںکیا جاسکا، بخاری چوک تا رڑیالہ بیرم صرف نصف کلومیٹر کا ایک حصہ جو تقریبا تین سال سے تباہی کا شکار ہے اور ملحقہ آبادیوں کی تمام تر نکاسی کا پانی یہاں جمع ہو کر کئی کئی فٹ جوہڑ کی شکل اختیار کر چکا ہے یہاں سے روزانہ گزرنے والی ہزاروں گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لیکن ارباب اختیار کی توجہ اس طرف نہیں جاتی ، اہل علاقہ نے بتایا کہ ہمارے ایم این اے جو وفاقی وزیر بھی ہیں اس علاقے میں اربوں کے کام کروانے کے بلند و بانگ دعوے تو کرتے ہیں لیکن چند ہزارروپے کے عملی کام کروانے کو تیار نہیں ، لاکھوں افراد کو ہر ماہ اس خواری سے گزرنا پڑتا ہے اہل علاقہ نے بتایا کہ وفاقی وزیر کے بھائی سنگھوئی پارک کے نمائشی منصوبہ پر فوٹو سیشن کیلئے مسلسل اس تباہ حال سڑک سے گزرتے ہیں لیکن اس کو مرمت کروانے کی طرف توجہ دینا مناسب نہیں سمجھتے ۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز