12:16 pm
کیاپاکستان میں پیٹرول کی قیمت امریکا اور چین سے کم ہے؟حکومتی دعویٰ نے شہریوں کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں امریکا اور چین کے مقابلے میں ملک میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا دعویٰ کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمت امریکا اور چین سمیت علاقائی ممالک بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔وفاقی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 108 روپے 56 پیسے ہے جبکہ پاکستانی روپے میں بھارت میں ایک لیٹر پیٹرول 192روپے 43 پیسے کا ہے۔
بنگلا دیش میں فی لیٹر پیٹرول 161روپے 60پیسے، سری لنکا میں 125روپے 27 پیسے، انڈونیشیا 113روپے اور بھوٹان میں ایک لیٹر پیٹرول 132روپے78 پیسے کا ہے۔وفاقی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 132 روپے 63 پیسے اور چین میں 170روپے 19 پیسے ہے جبکہ ترکی میں پیٹرول کی قیمت پاکستان کے برابر ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی