12:16 pm
 حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے ، یاور عباس بخاری

اٹک(نمائندہ اوصاف)موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہیں پاکستان مشکل حالات سے گزر چکا ہے سیاہ رات ختم ہورہی ہے وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملک کی ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے دن رات کوشاں ہے کرونا وبا پر جلد قابو پالیا جائے گا اس سلسلہ میں عوام کو تعاون ضروری ہےں ہم نے جو وعدے عوام سے کیئے تھے وہ پورے کرے گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال،چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب سید یاور عباس بخاری
​​​​​​​ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے انہو ں نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھا ل تھا پاکستان انتہائی مشکل حالات میں تھا وزیر اعظم عمران خان کی پالیسوں سے آج پاکستان مشکل حالات سے گزر چکاہے آنے والا دور خوشحال کا دور ہوگا عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف دے گئے اٹک میں بلا تفریق ترقیاتی کام کروا رہے ہیں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہو نے والی صورتحال میں عوام کو ہر ممکن حد تک محفوظ رکھنے اور ریلیف فراہم کر نے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور ان کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی