12:28 pm
مفتی قوی اور حریم شاہ کیا تھپڑ مارنے کے بعد بھی ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ؟ خبر نے کھلبلی مچادی

لاہور (نیو زڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو کے بعد کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ یہ دونوں شخصیات ایک دوسرے سے بات بھی کرتی ہوں گی لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے کیونکہ حریم شاہ نے انہیں عید کی مبارک با د دینے کیلئے فون کیا تو نہ صرف انہوں نے کال اٹھائی بلکہ بھر پور انداز میں جواب بھی دیا ۔ حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی سے رابطے میں تو نہیں ہوں لیکن کال کر کے دیکھتے ہیں کہ وہ میرا فون اٹھاتے ہیں یا نہیں
، حریم شاہ نے کال کی تو مفتی قوی نے فون اٹھایا ، ٹک ٹاکر نے عید کی مبارک باد دی تو آگے سے پراعتماد آواز میں انہیں خیر مبارک کا پیغام دیا گیا ۔ کال کے بعد حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی نے مجھے ابھی بلاک نہیں کیاہے ۔میزبان نے ٹک ٹاک سٹار سے عامر لیاقت اور مفتی قوی میں سے کسی ایک کو چننے کیلئے کہا تو حریم شاہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے پاس علم تو ہے لیکن عمل کسی کے پاس نہیں ہے ۔شادی سے متعلق پو چھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ میرا مستقبل قریب میں ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ، مجھے ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، میں ابھی سنگل ہوں اور مستقبل میں بھی کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا