12:33 pm
 کہوٹہ ، چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر)کہوٹہ شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ جبکہ منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے تھانہ کہوٹہ میں ٹائوٹ مافیا کا راج کرپشن میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے غریب شخص کو انصاف ملنا مشکل ہو گیا آئے روز چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری پریشان ہیں کئی گاڑیاں درجنوں موٹر سائیکل چوری ہو گئے، منشیات کے بڑے بڑے اڈے قائم ہیں مگر پولیس خواب خرگوش میں مدہوش پولیس تھانہ کہوٹہ ان پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں ہے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
​​​​​​​پولیس کو ان مگر مچھوں کا علم ہے مگر انکے خلاف کارروائی کے بجائے انکی پشت پناہی کی جا رہی ہے کہوٹہ شہر کے علاقوہ دیگر علاقوں میں بھی منشیات فروشی کے اڈے قائم ہیں جبکہ آئے روز موٹر سائیکل اور دیگر چوری ڈکیتی کی وارداتیں ہونا معمول بن گیا غریب شہری لٹنے لگے مگر کوئی پرسان حال نہیں ہے عوام علاقہ شہریوں کا آئی جی پنجاب ، سی پی او راولپنڈی اور دیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا