12:50 pm
سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک)سمندری طوفان کےسبب کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، آج شہر کا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانےکاامکان ہے تاہم طوفان دور ہونے کے باعث بارش کا امکان ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ‘تاؤتے’ کے کراچی کے موسم پر اثرات ظاہر ہونے لگے ، شہر میں صبح سے ہی گرم ہوائیں چلنے لگیں اور درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ سمندری ہوائیں معطل ہیں اور ہوا میں نمی کاتناسب30فیصدرہ گیا ہے ، حبس میں
اضافے سے گرمی کی شدت میں زیادہ محسوس کی جارہی ہے ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی سےدورہوکرگزرےگا، طوفان دورہونےکےباعث بارش کاامکان ختم ہوگیا ہے تاہم گرم ہواؤں کے باعث لو کی صورتحال رہےگی۔ یاد رہے محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے ساتواں الرٹ جاری کیا تھا ، جس میں کہا تھا کہ تاؤتے طوفان کا رخ 15 کلومیٹر کی رفتار سے شمال کی طرف ہوگیا ہے اور طوفان کراچی کےجنوب اور جنوب مشرق سے 1000 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا