01:06 pm
جلسوں اور لانگ مارچ کا شیڈول تیار ۔۔۔!!! مولانا ایک بار پھر عمران خان کیخلاف سڑکوں پر نکلانے کو تیار ، عید کے بعد بڑی خبر آگئی

جلسوں اور لانگ مارچ کا شیڈول تیار ۔۔۔!!! مولانا ایک بار پھر عمران خان کیخلاف سڑکوں پر نکلانے کو تیار ، عید کے بعد بڑی خبر آگئی

01:06 pm

اسلام آباد (نیو زڈیسک)مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہوگئے ، حکومت کے خلاف دوبارہ تحریک چلانے کے لیے 28 مئی کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک کی طرف سے جون اور جولائی کے مہینوں میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں جلسے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی، جس کے بعد اگست میں لانگ مارچ کے ساتھ ملک گیر تحریک
چلائی جائے گی جو کہ حکومت کے خاتمہ تک جاری رہے گی۔بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماء اسلام ف 21 مئی سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرے گی، جس کے بعد 23 اور 24 مئی کو مرکزی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے بنائی گئی حکمت عملی پر اپنی جماعت کو اعتماد میں لیں گے۔اسی طرح حکومت کو گھر بھیجنے کی حکمت عملی کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشاورت شروع کردی ، پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے معاملے پر فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اتحاد میں شامل جماعتوں سے تجاویزطلب کرلی ہیں ، فضل الرحمان کی جانب سے تمام جماعتوں کوپی ڈی ایم اجلاس سے قبل پارٹی اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو گھربھیجنے کیلئے حکمت عملی کیا ہوگی، تمام جماعتیں اپنی اپنی تجاویز تیار کریں۔اس کے علاوہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم جماعتوں سے تجاویز مانگی ہیں کہ لانگ مارچ کرنےکی صورت میں تیاری کاپلان کیا ہوگا؟ دھرنا دینا ہے تو کتنے روز کیلئے ہوگا ، کون کتنے لوگوں کو لائے گا؟ اس کا بھی پلان دیا جائے ، تمام پارٹیوں نے استعفے کب دینے ہیں؟ استعفوں کے بعد کیا لائن آف ایکشن ہوگا؟۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا