01:46 pm
مائرہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے پیش، سب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مرکزی ملزم سعد امیر بٹ پولیس کے سامنے پیش ہوگیا، ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے مائرہ کو قتل نہیں کیا۔پولیس ذرائع کے مطاق ملزم سعد امیر بٹ عبوری ضمانت کروانے کےبعد شامل تفتیش ہوا ہے، اس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات کے وقت وہ گھر میں سو رہا تھا۔سعد امیر بٹ نے بتایا کہ مائرہ سے پہلے دوستی تھی جو بعد میں ختم ہو گئی تھی کیونکہ مائرہ کا ظاہر جدون سے تعلق بن گیا تھا۔
اس نے مزید بتایا کہ مائرہ نے اغوا کا جھوٹامقدمہ درج کرانے کی کوشش بھی کی تھی جبکہ میں نے اسے اغوا کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔واضح رہے کہ مائرہ کو 3 مئی کو ڈیفنس میں قتل کیا گیا تھا، مائرہ کی دوست اقرا سمیت 3 افراد زیر حراست ہیں اور قتل کے 14 روز گزر جانے کے باوجود بھی پولیس قاتل تک نہیں پہنچ سکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا