05:02 pm
طلبہ کے لیے اہم خبر، اس بار  امتحانات کیسے لیے جائیں گے؟

کورونا وائرل کے پیشِ نظر عید سے قبل تمام اسکولوں کو بند کر دیا گیا تھا اور 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر اب امتحانات کی تاریخوں میں ذرا سی تبدیلی کی گئی ہے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا ہے، امتحانات کی ترتیب تبدیل،پہلے دسویں ،بارہویں کے ہونگے،10thکے 19جون،12th کے 6جولائی ، 9thکے 20 جولا ئی اور11th کے 5 اگست سے ہونگے.اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان
کے وزرائے تعلیم نے کہا ہے کہ : '' اس سال نویں اور گیارویں سمیت کسی بھی کلاس کو پچھلے سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔''امتحانوں کی تاریخوں می تبدیلی اس لئے کی گئی ہے کیونکہ: '' دسویں اور بارہویں کے طلبہ نے آگے کالجز اور یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا ہوتا ہے اس لئے انکے پیپر پہلے لیے جائیں گے جبکہ نویں اور گیارویں کے امتحانات بعد میں ہونگے.''اس مرتبہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے، پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام طلبہ کو مل جائیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس تھیوری کے مارکس کی اوسط سے دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا