05:24 pm
اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز 

اسلام آب اد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کا کہناہےکہ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا
سوچ اور زہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔نائب صدر پاکستان مسلم لیگ نے کہا کہ  جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسد عمر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑاجھٹکا۔۔۔کتنے ہزارکنال زمین واپس لے لی گئی ،بڑی خبرآگئی

جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے۔۔سابق وفاقی وزیرحماد اظہرنے حیران کن بات کہہ دی

شہباز اور حمزہ کی حکومت آئینی طور پر ختم ہوگئی،سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد فواد چوہدری بول پڑے