05:39 pm
وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو اسرائیلی بربریت کیخلاف سرکاری طور پر یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزرا، معاونین اور وزارت خارجہ کے حکام نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئندہ جمعہ کو اسرائیلی بربریت کیخلاف سرکاری سطح پر یوم احتجاج کی تجویز دی گئی، جس پر
وزیراعظم نے جمعہ کوسرکاری طور پر یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت کردی۔اجلاس میں شہباز شریف کیس میں دائر اپیل پر بھی بریفنگ دی گئی ، جس پر وزیراعظم نے کہا شہباز شریف کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کےکیسز ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں لیکن قومی دولت لوٹنےوالوں کونہیں چھوڑاجا سکتا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے،احتساب کا عمل اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔اجلاس میں معاشی ٹیم نے بریفنگ میں بتایا کہ کورونا وبا کے باوجود ہمارے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، برآمدات اور ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس وقت مہنگائی پوری دنیا کا مسئلہ ہے تاہم پاکستان میں مہنگائی دیگر ممالک کی نسبت کم ہے جبکہ خطے میں سب سے کم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان میں ہیں۔وزیراعظم نے کہا حکومت مہنگائی میں کمی کیلئےہر ممکن انتظامی اورپالیسی فیصلے کررہی ہے اور ہدایت کی کہ مثبت معاشی اعشاریوں کافائدہ براہ راست عوام کو ملنا چاہیے، آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی