06:05 pm
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق  اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے لیے مل کر آواز اٹھانے پر اتفاق اسپیکر قومی اسمبلی کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو شدید الفاظ میں مذمت کی گئی  اور عید الفطر اور رمضان المبارک میں فلسطین میں پر تشدد کارروائی
کی بھی مذمت کی۔۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔فلسطین کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے۔ اسرائیلی ظلم اور بربریت کے خلاف او آئی سی ممالک کو خطوط لکھے اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں سے غزہ جل رہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی  نے کہا کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظمیوں کی خاموشی قابل مذمت ہےحملوں کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ سینکڑوں افراد زخمی اور بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ہم منصب کو آو آئ سی کی پارلیمانی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دی اور مزید کہا کہ ترکی کا مسلم ممالک میں اہم کردار ہے ہمیں مل کر راہنما اصول اور تجاویز مرتب کرنی ہونگی۔ 

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر