06:15 pm
1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد خزب اختلاف شہباز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ میں ایک طویل عرصے کے بعد اس ایوان میں موجود ہوںجب فیٹیف کے حوالے سے اجلاس ہوا تو آپ نے میرا مایک بند کیاجوکہ پارلیمانی روایت کے خلاف ہےآج میں حکومت کی چیرا دستیوں اور مظالم کی بات نہیں کروں گاآج اسرایل کی چیرا دستیوں پر بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا ظلم و ستم کسی سے ڈھکا چھپا نہیںہیومن رائٹس واچ کی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا کہ اسرائیل قابض علاقوں میں نسلی امتیاز میں ملوث ہےمعزز وزیر خارجہ کی بات سے مجھے
تعجب ہوا کہ آرٹیکل 370 بھارت کا اندرونی معاملا ہےبعد میں وضاحت دی گئی مقبوضہ کشمیر میں مستقل لاک ڈاون لگایا گیامیں وزیر خارجہ سے گزارش کروں گا کہ فرنٹ سے لیڈ کریںلابنگ کریںسن آڑتالیس سے لے کر آج تک ساٹھ سے ستر لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ شاہ محمودقریشی نےکہاآرٹیکل 370بھارت کااندرونی معاملہ ہے، رمضان میں مسجداقصیٰ میں نہتےنمازیوں پرحملےکیےگئے اسرائیلی فورسزنےغزہ میں وحشیانہ بمباری کی، 1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے،۔ شہباز شریف بولے کہ فلسطین مظالم پرانسانی حقوق تنظیم کی رپورٹ اچھی بات ہے، شاہ محمودقریشی سےایسےبیان کی توقع نہیں تھی شاہ محمودقریشی نےبعدمیں اپنابیان واپس لےلیا،

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے