07:09 pm
رنگ روڈ کے ساتھ ایک مرلہ زمین بھی ثابت ہوجائےتو سیاست چھوڑدوں گا،غلام سرور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر شہری ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ میرارنگ روڈ کی الائنمنٹ اور ہاؤسنگ سوسائٹی سے کوئی تعلق نہیں، رنگ روڈ کو اسکینڈل بناکر مجھ سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، رنگ روڈ کے ساتھ میری ایک مرلہ زمین ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا، الزام لگانے والوں کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کافی عرصے سے زیر غور ہے،
موجودہ اپوزیشن پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن تین تین بار اقتدار میں رہے، لیکن رنگ روڈ بارے کوئی فیصلہ نہ کرسکے۔جبکہ جی ٹی روڈ پر دیکھیں تو گجرات، وزیرآباد، گوجرانوالہ ، لاہور ہر شہر میں رنگ روڈ یا بائی پاس موجود ہے، لیکن پنڈی کا رنگ روڈ یا بائی پاس کیوں نہیں بن سکتا؟ اس بارے سوچا جانا چاہیے۔ حالانکہ یہ جڑواں شہر ہیں، لیکن یہ پی ٹی آئی کی سوچ اور وژن تھا کہ رنگ روڈ بنائیں گے۔رنگ روڈ کی الائنمنٹ 2017ء میں ہوئی لیکن اس بارے کبھی کسی نے سوچا نہیں۔ این ایچ اے کے تحفظات تھے کہ رنگ روڈ بننے سے ٹھلیاں ٹول پلازہ جام ہوجائے گا، راولپنڈی رنگ روڈ پچھلی حکومتوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے نہ بن سکا۔ انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ کی الائمنٹ کو اسکینڈل بناکر مجھ سے منسوب کرنے کی کوشش کی گئی، چیلنج کرتا ہوں وہ کونسا اسکینڈل تھا جس کی وجہ سے میری وزارت تبدیل کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا