07:25 pm
اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا، نصف آبادی کی ویکسی نیشن کیلئے دو ماہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہنگامی ویکسی نیشن پلان پر عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد میں نئے ماس اور لوکل ویکسی نیشن سینٹرز کے قیام کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم کئے جائیں گے، ویکسی نیشن سینٹرز دیہی، بنیادی مراکز صحت میں قائم کئے جائیں گے، اسلام آباد کے
سرکاری، نجی اسپتال اور مراکز صحت میں19سینٹرز قائم ہیں۔ذرائع کے مطابق ہنگامی پلان پرعمل درآمد کیلئے نئے ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں مکمل کرلی گئی ہیں، اسلام آباد میں100ویکسی نیٹرز کو2 ماہ کیلئے بھرتی کیا گیا ہے۔عارضی طور پر بھرتی ویکسی نیٹر کو ماہانہ45ہزار تنخواہ دی جائے گی، عارضی بھرتی ہونے والے ویکسی نیٹرز نئے سینٹرز میں تعینات کئے جائیں گے، ماس ویکسی نیشن سینٹرز ایف نائن،کنونشن سینٹر میں قائم ہونگے۔ذرائع کے مطابق ایف نائن ماس ویکسی نیشن سینٹر رواں ہفتے فعال ہوجائے گا، کنونشن ماس ویکسی نیشن سینٹر آئندہ ہفتے فعال ہونے کا امکان ہے، کنونشن ماس سینٹر میں یومیہ10ہزار افراد کی ویکسی نیشن ہوسکے گی، اسلام آباد میں2لاکھ10ہزارسے زائد افراد کی ویکسی نیشن ہوسکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی