08:31 pm
زلفی بخاری نے استعفیٰ دے دیا ۔۔۔۔۔ وجہ جان  کر آپ بھی حیران ہوجائنگے ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ دیسک) رنگ روڈ منصوبے میں الزام پر زلفی بخاری نےمعاون خصوصی برائے اوورسیز کے عہدے سے استعفی دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسز زلفی بخاری نے رنگ روڈ منصوبے میں الزام لگنے پر استعفیٰ دے دیا ۔ اس ضمن میں انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ منصوبے سے کوئی لینا دینا نہیں پاکستان میں رہوں گا ، ہر قسم تحقیقات کیلئے تیار ہوں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے
ویژن کے مطابق مثال قائم کرنا چاہتاہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ الزامات سے بری ہونے تک عہدے سے مستعفی رہوں گا

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا